March 16, 2025 2:48 PM

printer

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج صبح احمد آباد میں سابرمتی ریور فرنٹ میں فٹ انڈیا سنڈیز آن سائکل مہم میں حصہ لیا۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج صبح احمد آباد میں سابرمتی River Front میں”Fit India – Sundays on Cycle“ مہم میں حصہ لیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، ڈاکٹر مانڈویا نے کہا کہ سائیکل چلانے سے وِکست بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے عزم کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔ وزیر موصوف نے یہ بھی کہا کہ سائیکل چلانا موٹاپے کو روکنے کا ایک موثر طریقہ ہے اور اِس سے Fit رہنے کیلئے لوگوں میں بیداری بھی پیدا ہوگی۔

”Fit India – Sundays on Cycle“  کا اہتمام نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت، بھارت کی Cycling فیڈریشن اور میرا یووا بھارت کے اشتراک سے کرتی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔