نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کے 150ویں یومِ پیدائش کا جشن منانے کیلئے آج نئی دلّی میں Sardar@150 Unity مارچ کا آغاز کیا۔ اس موقع پر نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے، ڈاکٹر مانڈویا نے کہا کہ یہ Unity مارچ صرف ایک یادگار تقریب نہیں بلکہ ایک قومی تحریک ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو ملک کی تعمیر اور وکست بھارت اور آتم نربھر بھارت کے نظریے کو پورا کرنے میں انہیں شامل کرنا ہے۔
Site Admin | October 6, 2025 9:36 PM
نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کے 150ویں یومِ پیدائش کا جشن منانے کیلئے آج نئی دلّی میں Sardar@150 Unity مارچ کا آغاز کیا