نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج اعلان کیا ہے کہ کھیلو انڈیا نارتھ ایسٹ گیمز آئندہ برسوں میں شروع کئے جائیں گے تاکہ علاقے میں کھیلوں سے متعلق ابھرتی ہوئی صلاحیتوں کا نکھارا جا سکے۔ نئی دلّی میں Rising North East Investors Summit 2025 کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مانڈویا نے کہا کہ ہر سال کھیل کود کے مقابلے ہوں گے، جس میں نہ صرف اولمپک میں کھیلے جانے والے کھیل کود بلکہ روایتی کھیل مقابلے بھی ہوں گے۔
Site Admin | May 24, 2025 9:48 PM
نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج اعلان کیا ہے کہ کھیلو انڈیا نارتھ ایسٹ گیمز آئندہ برسوں میں شروع کئے جائیں گے تاکہ علاقے میں کھیلوں سے متعلق ابھرتی ہوئی صلاحیتوں کا نکھارا جا سکے۔