December 21, 2025 2:55 PM

printer

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کی وزارت کی Fit India پہل کے تحت آج پدوچیری میں سائکل پر سنڈے مہم کا ایک سال مکمل ہونے کا جشن منایا گیا

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کی وزارت کی Fit India پہل کے تحت آج پدوچیری میں سائکل پر سنڈے مہم کا ایک سال مکمل ہونے کا جشن منایا گیا۔ پدوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر کیلاش ناتھن اور وزیر اعلیٰ این رنگا سامی نے نوجوانوں اور طلبا کی سائکل ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے اِس سائکل ریلی کی قیادت کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔