نواجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے ملک کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ 29 اگست کو منائے جانے والے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر فِٹنیس کے لیے ایک گھنٹے کا وقت مختص کریں۔ کھیلوں کا قومی دن ہاکی کے عظیم کھلاڑی میجر دھیان چند کے یومِ پیدائش پر منایا جاتا ہے۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ فِٹ انڈیا مشن، ملک کے کھیل کود کے ایکو نظام کے ساتھ اس سال کی تقریبات کی قیادت کرے گا۔ اس مہینے کی 29 سے 31 تاریخ تک ملک بھر میں کھیل کود سے متعلق تین روزہ مہم کا انعقاد کیا جائے گا۔×
Site Admin | August 22, 2025 9:37 AM | MANDAVIYA SPORTS DAY
نواجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے ملک کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ 29 اگست کو منائے جانے والے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر فِٹنیس کے لیے ایک گھنٹے کا وقت مختص کریں۔
