نشانے بازی کے ISSF جونیئر ورلڈ کپ میں 10 میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم مقابلے میں Isha Anil Taksale اور ہمانشو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ہم وطن Shambhavi Kshirsagar اور Naren Pranav کو ہراکر سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ وہیں دہلی میں Men’s Trap مقابلے میں Vinay Pratap Chandrawat نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ بھارت نے اس چمپئن شپ میں 23 تمغے جیت کر اپنی نمبر ایک کی پوزیشن کو برقرار رکھا ہے۔
Site Admin | September 30, 2025 9:36 PM
نشانے بازی کے ISSF جونیئر ورلڈ کپ میں 10 میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم مقابلے میں Isha Anil Taksale اور ہمانشو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ہم وطن Shambhavi Kshirsagar اور Naren Pranav کو ہراکر سونے کا تمغہ جیتا ہے
