نشانے بازی میں بھارت کے Anish Bhanwala نے مصر کی راجدھانی قاہرہ میں مردوں کے 25 میٹر Rapid فائر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت کر ISSF عالمی چیمپئن شپ میں ایک تاریخ رقم کی ہے۔ انیش نے فائنل مقابلے میں 28 نشانے لگائے۔ اس شاندار کارکردگی کی وجہ سے انیش، اولمپک مقابلے میں عالمی چیمپئن شپ تمغہ جیتنے والے پہلے بھارتی پسٹل نشانے باز بن گئے ہیں۔ ×
Site Admin | November 10, 2025 9:29 AM | ISSF Anish Bhanwala
نشانے بازی میں بھارت کے Anish Bhanwala نے مصر کی راجدھانی قاہرہ میں مردوں کے 25 میٹر Rapid فائر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت کر ISSF عالمی چیمپئن شپ میں ایک تاریخ رقم کی ہے۔