تیر اندازی میں بھارت کی مردوں کی ’کمپائونڈ تیر انداز ٹیم‘ نے آج ایک تاریخ رقم کی ہے۔ اُس نے جنوبی کوریا کے شہر Gwangju میں عالمی چمپئن شپ میں اب تک کا پہلا سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ اِس طرح وہ فرانس پر سنسنی خیز فائنل میں 233 کے مقابلے 235 سے سبقت لے گئی۔ اِس سے پہلے جیوتی سریکھا وینم اور رشبھ یادو کی مکسڈ ٹیموں نے محض چاندی کے تمغے پر اکتفا کیا۔ اِس سے پہلے اُس نے 155 کے مقابلے 157 پوائنٹ سے نیدرلینڈ کے ہاتھوں شکست کھائی۔
Site Admin | September 7, 2025 9:38 PM
نشانے بازی میں بھارت نے، جنوبی کوریا کے Gwangju شہر میں عالمی چمپئن شپ میں مردوں کے کمپائونڈ ٹیم مقابلے میں پہلا سونے کا تمغہ جیتا ہے