December 17, 2025 10:23 PM

printer

نشانے بازی میں اننت جیت سنگھ نَروکا اور درشن راٹھور کی جوڑی نے اڑسٹھویں قومی چمپئن شپ مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

نشانے بازی میں اننت جیت سنگھ نَروکا اور درشن راٹھور کی جوڑی نے نئی دلّی میں جاری 68ویں قومی چمپئن شپ مقابلے Shot Gun  کے سینئر Skeet مکسڈ ٹیم مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ راجستھان کی اِس جوڑی نے فائنل میں اولمپک میں حصہ لینے والی معراج احمد خان اور اَریبہ خان کی اترپردیش کی جوڑی کو 43 کے مقابلے 45 سے ہرایا۔ رائیزا ڈِھلّوں اور ایشان سنگھ لِبرا کی ہریانہ کی جوڑی نے مدھیہ پردیش کی جوڑی کو 39 کے مقابلے 41 سے ہراکر کانسے کا تمغہ جیتا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔