ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

نشانے بازی میں، پیرو میں ISSF عالمی کپ میں بھارت کی، دس میٹر ایئر رائفل مسکڈ ٹیم نے، چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔

شوٹنگ میں، پیرو کے لیما میں 10 میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم میں Rudrakksh Patil اور Arya Borse کی جوڑی نے ISSF عالمی کپ میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ کل کھیلے گئے گولڈ میڈل میچ میں بھارتی جوڑی Jon Hermann Hegg اور Jeanette Hegg Duestad پر مشتمل ناروے کی جوڑی سے گیارہ-سترہ سے ہار گئی۔

لیما عالمی کپ میں یہ بھارت کا تیسرا چاندی کا تمغہ ہے۔ دو سونے، تین چاندی اور ایک کانسے کے تمغے کی ساتھ بھارت، چین اور امریکہ کے بعد تیسرے مقام پر ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں