ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 29, 2025 9:18 AM | shooting

printer

نشانے بازی میں، بھارت کی انوشکا ٹھوکر نے دلی کی ”کرنی سنگھ شوٹنگ رینج“ میں منعقدہ  ISSFجونیئر ورلڈ کپ میں خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشنذ میں، سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

نشانے بازی میں، بھارت کی انوشکا ٹھوکر نے دلی کی ”کرنی سنگھ شوٹنگ رینج“ میں منعقدہ  ISSFجونیئر ورلڈ کپ میں خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشنذ میں، سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ اِس مقابلے میں انوشکا کا یہ دوسرا سونے کا تمغہ ہے۔

مردوں کے 50میٹر کے جونیئر رائفل تھری پوزیشن مقابلے میں بھارت کے ایڈریئن کرماکر نے چاندی کا تمغہ جیتا۔ بھارت، سونے کے چار، چاندی کے چھ، اور کانسے کے تین تمغے حاصل کرکے اِس مقابلے میں سر فہرست ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔