نشانے بازی میں، ایشیائی چمپئن شپ-2025 آج قزاقستان میں Shymkent شوٹنگ پلازہ کے مقام پر شروع ہورہی ہے۔ اولمپکس میں دو مرتبہ تمغے حاصل کرنے والی منوبھاکر، اس چمپئن شپ میں بھارتی مہم کی قیادت کریں گی۔ وہ خواتین کے 10 میٹر ایئرپسٹل اور 25 میٹر پسٹل دونوں مقابلوں میں حصہ لیں گی۔ بھارت نے اس چمپئن شپ میں شرکت کیلئے سینئر اور جونیئر زمروں کیلئے 164 نشانے بازوں پر مشتمل سب سے بڑا دستہ بھیجا ہے۔×
Site Admin | August 16, 2025 2:56 PM
نشانے بازی میں، ایشیائی چمپئن شپ-2025 آج قزاقستان میں Shymkent شوٹنگ پلازہ کے مقام پر شروع ہورہی ہے
