ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 23, 2025 9:45 PM

printer

نریندر مودی سرکار کی طرف سے GST کی شرحوں میں کمی کے بعد 22 ستمبر سے GST بچت اُتسو جاری ہے

نریندر مودی سرکار کی طرف سے GST کی شرحوں میں کمی کے بعد 22 ستمبر سے GST بچت اُتسو جاری ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے مغربی بنگال کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اگلے مرحلے کی GST اصلاحات کے اثرات پر ایک رپورٹ پیش کی ہے۔
اگلے دور کی GST اصلاحات سے مغربی بنگال کے دستکار، کسان اور چھوٹے کاروباری، براہ راست خود کفیل بن رہے ہیں۔ Nakshi Kantha، پٹسن کے تھیلے، شاپنگ Bags کے ساتھ ساتھ دارجلنگ چائے، مالدہ آم اور اِس سے متعلق اشیاء پر GST پانچ فیصد کر دی گئی ہے۔
اِس سے ریاست کے چھوٹے MSMEs کو استحکام ملا ہے اور مقامی اور عالمی بازاروں میں مغربی بنگال کی منفرد مصنوعات مقابلہ جاتی ہوگئی ہیں۔ اِس سے نہ صرف بنگال کی دستکاری وراثت کو فروغ حاصل ہو رہا ہے بلکہ مقامی معیشت بھی مستحکم ہو رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔