ناگالینڈ کے Hornbill فیسٹیول کو The Week Heritage Awards نے بہترین ثقافتی موسیقی اور رقص کیلئے سِلور Banyan ایوارڈ سے سرفراز کیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ ایوارڈ کی تقریب کَل نئی دلّی میں ہوئی، جس میں ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے یہ ایوارڈ پیش کیا۔
نئی دلّی میں واقع ناگالینڈ ہاؤس کے جوائنٹ ریزیڈنٹ کمشنر Sharon Longchari نے ریاستی سرکار کی طرف سے یہ ایوارڈ حاصل کیا۔
Site Admin | September 14, 2025 2:20 PM
ناگالینڈ کے Hornbill فیسٹیول کو The Week Heritage Awards نے بہترین ثقافتی موسیقی اور رقص کیلئے سِلور Banyan ایوارڈ سے سرفراز کیا ہے