October 19, 2025 9:38 PM

printer

ناگالینڈ میں نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی NDPP اور ناگا پیپلز فرنٹ نے، ایک دوسرے میں ضم ہونے اور ناگا پیپلز فرنٹ کے بینر تلے ایک واحد علاقائی سیاسی پارٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے

ناگالینڈ میں نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی NDPP اور ناگا پیپلز فرنٹ نے، ایک دوسرے میں ضم ہونے اور ناگا پیپلز فرنٹ کے بینر تلے ایک واحد علاقائی سیاسی پارٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انضمام کے بعد وزیر اعلیٰ Neiphiu Rio کو، ناگا پیپلز فرنٹ کی قانون ساز پارٹی کے لیڈر کے طور پر چنا گیا ہے۔ NPF کی قانون ساز پارٹی اب 60 رکنی، ناگالینڈ قانون ساز اسمبلی میں 34 ارکان کا چنائو کرے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔