October 19, 2025 2:46 PM

printer

ناگالینڈ میں، این ڈی پی پی اور این پی ایف نے آپس میں انضمام کرکے، ”ناگا پیوپلز فرنٹ“ کے نام سے ایک واحد علاقائی سیاسی پارٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے

ناگالینڈ میں، نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی، NDPP اور ناگا پیوپلز فرنٹ، NPF نے آپس میں انضمام کرکے، ”ناگا پیوپلز فرنٹ“ کے نام سے ایک واحد علاقائی سیاسی پارٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اِس انضمام کے بعد، وزیر اعلیٰ Neiphiu-Rid کو ناگا پیوپلز فرنٹ لیجس لیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ 60 رکنی ناگالینڈ لیجس لیٹیو اسمبلی میں، NPF لیجس لیچر پارٹی کے اب 34 ارکان ہوگئے ہیں۔ کَل کوہیما میں منعقدہ NDPP کے چھٹے عام اجلاس کے دوران، اِس انضمام کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ ریاستی وزیر جناب K.G. Kenye نے یہ کہتے ہوئے انضمام کی قرارداد پیش کی کہ اِس قدم سے ناگا عوام کی علاقائی سیاسی شناخت مستحکم ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔