August 6, 2025 10:15 PM

printer

ناشائستہ مواد دکھانے کیلئے 43 او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کو بلاک کردیا گیا ہے: اشونی ویشنو

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ناشائستہ مواد دکھانے کیلئے 43 او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کو بلاک کردیا گیا ہے۔ لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں جناب ویشنو نے کہا کہ حکومت نے OTT پلیٹ فارمز پر نقصان پہنچانے والے مواد کے منفی اثرات کا ازالہ کرنے کی خاطر انفارمیشن ٹیکنالوجی، ثالثی کے رہنما خطوط اور ڈجیٹل میڈیا، ضابطہ اخلاق، سے متعلق قوانین 2021 کو نوٹیفائی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضابطوں کے تحت OTT پلیٹ فارمز پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ایسا مواد نہ دکھائیں، جس پر قانون کے تحت پابندی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔