October 21, 2025 9:23 PM

printer

نائب صدر C. P. رادھا کرشنن نے آج راجیہ سبھا سکریٹریٹ کا دورہ کیا اور ایوانِ بالا کے حسب معمول اور مؤثر کام کاج کو یقینی بنانے میں راجیہ سبھا سکریٹریٹ کے افسران کے رول کی ستائش کی

نائب صدر C. P. رادھا کرشنن نے آج راجیہ سبھا سکریٹریٹ کا دورہ کیا اور ایوانِ بالا کے حسب معمول اور مؤثر کام کاج کو یقینی بنانے میں راجیہ سبھا سکریٹریٹ کے افسران کے رول کی ستائش کی۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب رادھا کرشنن نے پارلیمانی کام کاج کو مستحکم بنانے میں اِن افسران کے جذبے اور پیشہ واریت کی حوصلہ افزائی کی۔ اسٹاف سے بات چیت کے دوران نائب صدر نے اُنہیں دیوالی کی مبارکباد پیش کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔