نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کَل کروکشیتر جائیں گے۔ جناب رادھا کرشنن نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کروکشیتر کے 20 ویں جلسہئ تقسیم اسناد میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔ وہ بین الاقوامی گیتا مہوتسو کے موقع پر منعقد ہونے والے اَکھل بھارتیہ Devasthanam سمّیلن میں بھی شرکت کریں گے۔
Site Admin | November 29, 2025 2:28 PM
نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کَل کروکشیتر جائیں گے