November 21, 2025 9:50 PM

printer

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کَل سے آندھراپردیش کے دو روزہ دورے پر رہیں گے، جہاں وہ Puttaparthi میں سری ستیہ سائی انسٹی ٹیوٹ آف ہائر لرننگ کے 44ویں جلسۂ تقسیمِ اسناد میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کَل سے آندھراپردیش کے دو روزہ دورے پر رہیں گے، جہاں وہ Puttaparthi میں سری ستیہ سائی انسٹی ٹیوٹ آف ہائر لرننگ کے 44ویں جلسۂ تقسیمِ اسناد میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔ نائب صدر کا Palasamudram میں نیشنل اکیڈمی آف کسٹمز، اِن ڈائریکٹ ٹیکسز اور نارکوٹکس کے نئے کیمپس کے دورے کا بھی پروگرام ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔