December 17, 2025 10:38 PM

printer

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے گرو تیغ بہادر کو عظیم قربانی اور اخلاقی جرأت کے عالمی علم بردار کا قرار دیا ہے۔

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے گرو تیغ بہادر کو عظیم قربانی اور اخلاقی جرأت کے عالمی علم بردار کا قرار دیا ہے۔ آج نئی دلّی میں گرو تیغ بہادر کی شہادت کے 350 سال کی یادگاری تقریبات کے موقع پر بین عقائد کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ  سکھ گرو، ہمیشہ انصاف کیلئے کھڑے ہوئے اور انھوں نے ظلم و ستم کے شکار لوگوں کا دفاع کیا۔ نائب صدر نے مزید کہا کہ بھارت، پیچیدہ عالمی چیلنجوں کے حل پیش کرنے میں دنیا کی قیادت کر رہا ہے۔ x