December 20, 2025 9:47 PM

printer

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے بھرتی کے عمل کے دوران امیدواروں کی قابلیت اور شمولیت پر زور دیا ہے

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے بھرتی کے عمل کے دوران امیدواروں کی قابلیت اور شمولیت پر زور دیا ہے۔ حیدرآباد میں اسٹیٹ پبلک سروس کمیشن کے چیئرپرسن صاحبان کی دو روزہ قومی کانفرنس کے اختتامی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر نے کہا کہ ریاستی پبلک سروس کمیشن اس میں اہم رول ادا کرتے ہیں۔ جناب رادھا کرشنن نے کہا کہ یہ ادارے آنے والی دہائیوں کیلئے ملک کا مستقبل طے کرتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔