نائب صدر جمہوریہ C.P. رادھا کرشنن نے نوجوانوں کے مابین امید اور حوصلہ پیدا کرنے کیلئے ملک کی مثبت ترقیات کو اجاگر کرنے میں میڈیا کے اہم رول کو سراہا۔ آج نئی دلّی میں منورما نیوز میکر ایوارڈز تقریب میں شرکت کرتے ہوئے نائب صدر نے کہا کہ میڈیا بے زبانوں کو زبان اور آواز دینے کی خدمت انجام دیتا ہے۔ اس موقع پر نائب صدر رادھا کرشنن نے سیاحت، پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر مملکت سریش گوپی کو منورما نیوز میکر ایوارڈ پیش کیے۔
Site Admin | November 16, 2025 9:51 PM
نائب صدر جمہوریہ C.P. رادھا کرشنن نے نوجوانوں کے مابین امید اور حوصلہ پیدا کرنے کیلئے ملک کی مثبت ترقیات کو اجاگر کرنے میں میڈیا کے اہم رول کو سراہا