January 3, 2026 9:48 PM

printer

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ ایک صحتمند زندگی گزارنے کیلئے روایتی دانشوری کو جدید سائنس کے ساتھ مربوط کرنا ضروری ہے

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ ایک صحتمند زندگی گزارنے کیلئے روایتی دانشوری کو جدید سائنس کے ساتھ مربوط کرنا ضروری ہے۔ چنئی میں آج قومی Siddha دن کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کہ Siddha ایک زندہ روایت ہے اور یہ کوئی ماضی کی باقیات میں سے نہیں ہے۔ نائب صدر جمہوریہ نے عظیم دانشور Agathiyar کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور معاصر حفظانِ صحت میں طب کے Siddha نظام کی پائیدار معنویت کو اجاگر کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔