نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی دنیا میں تیسری سب سے بڑی اقتصادی قوت بن جائے گا۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ 2047 سے پہلے ہی بھارت کئی شعبوں میں ترقی یافتہ بن جائے گا۔ وہ چنئی کے ڈاکٹر ایم جی آر ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں نوجوانوں کے کردار پر زور دیا۔
Site Admin | January 2, 2026 10:04 PM
نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی دنیا میں تیسری سب سے بڑی اقتصادی قوت بن جائے گا۔