November 7, 2025 2:49 PM

printer

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن نے قومی گیت وندے ماترم کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن نے قومی گیت وندے ماترم کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب رادھاکرشنن نے وندے ماترم کو ایک ایسا لازوال ترانہ قرار دیا، جس نے قومیت کے جذبے کو جگانے کا کام کیا ہے اور جو نسلوں کو تحریک دیتا آرہا ہے۔

انہوں نے خاص طور پر کہا کہ اِس گیت سے مادر وطن کی قاقت، خوشحالی اور روحانیت کے پیکر کے طور پر عکاسی  ہوتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔