October 8, 2025 9:55 PM

printer

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن نے عوامی خدمات میں 24 سال مکمل کرنے اور 25 ویں سال میں داخل ہونے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو نیک خواہشات پیش کی ہیں

          نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن نے عوامی خدمات میں 24 سال مکمل کرنے اور 25 ویں سال میں داخل ہونے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

          ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب رادھا کرشنن نے کہا کہ، وزیر اعظم کے ملک مقدم کے نظریہ نے ملک کو دنیا کی پانچ سب سے کمزور معیشتوں میں سے نکال کر چوتھی سب سے بڑی معیشت بنا دیا ہے۔

          جناب رادھا کرشنن نے اجاگر کیا کہ جناب کے اِس سفر نے غریب لوگوں کو بااختیار بنا کر لاکھوں لوگوں کو تحریک دی ہے اور بھارت کے ثقافتی فخر کو پھر سے جلا دینے کیلئے آتم نربھر بھارت کو فروغ دیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔