September 28, 2025 2:52 PM

printer

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن نے آج کہا کہ زبانوں اور بولیوں میں تنوع اور رنگارنگی کے باوجود، بھارت ہمیشہ متحد رہا ہے، کیونکہ یہ دھرم کے جذبے کے ساتھ آپس میں جڑا ہوا ہے

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن نے آج کہا کہ زبانوں اور بولیوں میں تنوع اور رنگارنگی کے باوجود، بھارت ہمیشہ متحد رہا ہے، کیونکہ یہ دھرم کے جذبے کے ساتھ آپس میں جڑا ہوا ہے۔ جناب رادھاکرشنن نے کہا کہ پورے ملک میں زبانیں، ادب اور ثقافت، اظہار کے یکساں اقدار سے مشترک ہیں اور اختلافات ختم کرنے میں مدد کرتی ہیں۔
پٹنہ میں، ساہتیہ اکادمی کے زیر اہتمام، تیسرے ادبی میلے UNMESH کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ UNMESH جیسی تقریبات سے ”ایک بھارت-شریشٹھ بھارت“ کے ویژن کی عکاسی ہوتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔