نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ بھارت ایک بھروسے مند معیشت، عالمی Value Chain نظام میں ایک قابلِ بھروسہ ساجھے دار اور اُتار چڑھاؤ والی دنیا میں ایک مستحکم سرکردہ ملک بننے کی سمت گامزن ہے۔ جناب دھنکھڑ نئی دلّی میں CII – ITC پائیدار نظام سے متعلق ایوارڈز کی تقریب میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ نائب صدر نے کہا کہ سرِ دست دنیا اُتھل پُتھل اور انتشار سے دوچار ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اس طرح کے غیر یقینی کے منظرنامے میں بھارت ایک سرکردہ ملک کے طور پر کام کر رہا ہے۔
Site Admin | July 11, 2025 9:53 AM | VP-INDIAN ECONOMY
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ بھارت ایک بھروسے مند معیشت، عالمی Value Chain نظام میں ایک قابلِ بھروسہ ساجھے دار اور اُتار چڑھاؤ والی دنیا میں ایک مستحکم سرکردہ ملک بننے کی سمت گامزن ہے۔