نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج کرناٹک کے ایک روزہ دورہ پر جائیں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج کرناٹک کے ایک روزہ دورہ پر جائیں گے۔ اس دور میں نائب صدر جمہوریہ کرناٹک کے ضلع اتراکنڑا کے سرسی میں کالج آف فورسٹری کا دورہ کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔