March 6, 2025 2:57 PM

printer

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج مہاراشٹر میں ممبئی کے ایک روزہ دورے پر رہیں گے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج مہاراشٹر میں ممبئی کے ایک روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران نائب صدر ممبئی کے Royal Opera ہاؤس میں مرلی دیوڑا یادگاری ڈائیلاگ کے افتتاحی اجلاس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔