ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 16, 2025 3:04 PM

printer

نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن کچھ دیر کیلئے آج شام حیدرآباد جائیں گے

نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن کچھ دیر کیلئے آج شام حیدرآباد جائیں گے۔ وہ Begumpet ہوائی اڈے پر اتریں گے۔ وہ فلم سِٹی میں Ramoji Exellence Awards 2025 کی تقریب میں شرکت کریں گے اور آج رات ہی دلّی واپس آجائیں گے۔