December 29, 2025 9:32 PM

printer

نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا کہ مصنوعی ذہانت، خودکار نظام، بایو ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل روابط انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں کی نئے سرے سے تشکیلِ نو کررہے ہیں

نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا کہ مصنوعی ذہانت، خودکار نظام، بایو ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل روابط انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں کی نئے سرے سے تشکیلِ نو کررہے ہیں۔ لہٰذا تعلیم یافتہ افراد کی ذمہ داری ہے کہ وہ ٹیکنالوجی کا، جوش و خروش اور اخلاقی احتیاط کے ساتھ استعمال کریں۔ نائب صدر نے پڈوچیری یونیورسٹی کی 30ویں تقسیمِ اسناد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ جناب رادھا کرشنن یونیورسٹی کے چانسلر بھی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔