December 25, 2025 2:57 PM

printer

نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے جدوجہدِ آزادی میں سرگرم رہنے والے بھارت کے عظیم مدبر سی راج گوپالاچاری کو اُن کی برسی پر، انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے

نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے جدوجہدِ آزادی میں سرگرم رہنے والے بھارت کے عظیم مدبر سی راج گوپالاچاری کو اُن کی برسی پر، انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک میڈیا پوسٹ میں نائب صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ سی راج گوپالاچاری جدوجہدِ آزادی میں پیش پیش تھے اور انہوں نے جرات اور بڑی دور اندیشی کے ساتھ ملک کی خدمت کی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔