December 25, 2025 2:59 PM

printer

نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بھارت رتن Mahamana پنڈت مدن موہن مالویہ کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے

نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بھارت رتن Mahamana پنڈت مدن موہن مالویہ کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اُن کی وراثت کا ذکر کرتے ہوئے، جناب رادھا کرشنن نے کہا کہ پنڈت مدن موہن مالویہ کے نظریات آنے والی نسلوں کیلئے ہمیشہ فیضان کا باعث ہوں گے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ Mahamana پنڈت مدن موہن مالویہ نے قومی بیداری کرنے میں ایک فیصلہ کن کردار ادا کیا اور اِس کے علاوہ، انہوں نے غلامی کی زنجیریں توڑنے کیلئے سماجی اصلاحات بھی کیں۔x