January 3, 2026 2:57 PM

printer

نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن نے آج Head Priest شکتی اماّ کے 50 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر Vellore کے گولڈن Temple کا دورہ کیا۔

نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن نے آج Head Priest شکتی اماّ کے 50 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر Vellore کے گولڈن Temple کا دورہ کیا۔ آج اپنے خطاب میں، نائب صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ یہ مندر بہت ہی خاص ہے اور یہ ملک کے دو Golden Temples میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ صرف پوجا اَرچنا کرنے کی ہی جگہ نہیں بلکہ لوگوں کی خدمت کرنے کا بھی مقام ہے۔ انہوں نے ایک بڑے سماج کو، سماجی فلاح و بہبود کے فوائد تک رسائی دلانے کیلئے مندر انتظامیہ کی ستائش کی۔ x