ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 9, 2025 4:04 PM | VP - AIIMS

printer

نائب صدرِ جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کو بے چینی کی شکایت کے بعد کل رات نئی دلّی کے ایمس میں داخل کرایا گیا ہے

نائب صدرِ جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کو بے چینی کی شکایت کے بعد کل رات نئی دلّی کے ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ جناب دھنکھڑ کی حالت مستحکم ہے۔

اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے ایمس گئے اور جناب جگدیپ دھنکھڑ کی حالت دریافت کی۔ انھوں نے اُن کی اچھی صحت اور جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں