April 16, 2025 3:05 PM

printer

نئے انکم ٹیکس بل 2025 سے متعلق لوک سبھا کی چیدہ کمیٹی نئی دلی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک میٹنگ منعقد کررہی ہے

نئے انکم ٹیکس بل 2025 سے متعلق لوک سبھا کی چیدہ کمیٹی نئی دلی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک میٹنگ منعقد کررہی ہے۔ اِس 31 رُکنی کمیٹی کی قیادت BJP ممبر پارلیمنٹ بیجناتھ پانڈا کررہے ہیں۔ یہ کمیٹی اپنی رپورٹ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے دن داخل کرے گی۔ انکم ٹیکس بل 2025 کا مقصد، انکم ٹیکس سے متعلق قانون کو اور زیادہ ٹھوس بنانا اور اس میں ترمیم کرنا ہے۔ x