November 8, 2025 2:48 PM

printer

نئی دلی کے نیشنل میوزیم میں موجود بھگوان بدھ کے مقدس باقیات کو آج بھوٹان لے کر جایا جائے گا جہاں انھیں 11 روز تک عام درشن کے لیے رکھا جائے گا

نئی دلی کے نیشنل میوزیم میں موجود بھگوان بدھ کے مقدس باقیات کو آج بھوٹان لے کر جایا جائے گا جہاں انھیں 11 روز تک عام درشن کے لیے رکھا جائے گا۔

سماجی انصاف اور تفویضِ اختیارات کے وزیر ڈاکٹر ویریندر کمار وفد کی قیادت کریں گے۔ ثقافت کی وزارت کے مطابق یہ درشن، تھمپو میں عالمی امن دعائیہ تقریب کا ایک حصہ ہے۔