نئی دلّی میں کرتویہ پتھ پر یومِ جمہوریہ پریڈ 2026کے موقعے پر پی ایم وشوکرما اسکیم، Self Reliant India (SRI) فنڈ کے مستفیدین اور کھادی وکاس یوجنا کے تحت شامل فنکاروں کو مہمانانِ خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔
اس موقع پر Mahila Coir Yojana کے تحت بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خواتین فنکاروں کو بھی مہمانِ خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ تمام اسکیموں اور پہل قدمیوں سے وابستہ کُل 399 مستفیدین یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔