ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 30, 2025 9:37 PM

printer

نئی دلّی میں عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں بھارت نے سونے کے 2 تمغے جیتے ہیں

بھارت نے عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں قابل تحسین کامیابی حاصل کی۔ بھارت کے نیزہ پھینکنے والے مایہ ناز کھلاڑی سُمِت انتِل نے مردوںکے F64 فائنل میں سونے کا تمغہ حاصل کیا جبکہ سندیپ سنجے سرگر نے بھی نیزہ پھینکنے کے مردوں کے F44 مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا۔
سُمِت انتِل نے 71 اعشاریہ تین سات میٹر کی دوری پر نیزہ پھینک کر ریکارڈ قائم کیا۔ انھوں نے 2023 میں پیرس میں اور 2024 میں Kobe میں سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا۔