ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 29, 2025 9:36 PM

printer

نئی دلّی میں عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کےF46 زمرے میں رِنکو سنگھ نے سونے کا اور سُندر سنگھ گرجر نے چاندی کا تمغہ جیتا ہے

نئی دلّی میں جاری عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے مردوں کے بھالا پھینکنے کے F46 مقابلے میں، بھارت کے Rinku Hooda نے سونے کا، جبکہ سُندر سنگھ گُرجر نے چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ Rinku نے 66 اعشاریہ تین سات، جبکہ سُندر سنگھ نے 64 اعشاریہ سات چھ میٹر کی دوری تک بھالا پھینکا۔ پوائنٹس ٹیبل میں بھارت پانچ تمغوں کے ساتھ چھٹے مقام پر ہے۔ اِن میں سونے کے دو تمغے بھی شامل ہیں۔ عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ ابھی جاری ہے اور اِس کا اختتام پانچ اکتوبر کو ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔