December 23, 2025 9:39 AM

printer

نئی دلّی میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن نے، ناگزیر حالات کا حوالہ دیتے ہوئے ویزا جاری کرنے سمیت سبھی قونصلر خدمات عارضی طور پر معطل کردی ہیں

نئی دلّی میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن نے، ناگزیر حالات کا حوالہ دیتے ہوئے ویزا جاری کرنے سمیت سبھی قونصلر خدمات عارضی طور پر معطل کردی ہیں۔ بنگلہ دیش کی خارجہ اُمور کی وزارت میں افسروں کے مطابق یہ معطلی مزید نوٹس تک جاری رہے گی۔×