ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 3, 2025 9:53 PM

printer

نئی دلّی میں آج عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں مردوں کے ہائی جمپ T-47 زمرے میں بھارتی پیرا ایتھلیٹ نشاد کمار نے اپنا پہلا سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

نئی دلّی میں آج عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں مردوں کے ہائی جمپ T-47 زمرے میں بھارتی پیرا ایتھلیٹ نشاد کمار نے اپنا پہلا سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ نِشاد نے اپنی پہلی کوشش میں دو اعشاریہ ایک-چار میٹر کی متاثر کن اونچائی کو عبور کیا، جو 2023 میں پیرس میں منعقدہ اِس سے پہلے کے ایڈیشن میں اُن کی بہترین کار کردگی دو اعشاریہ صفر-نو میٹر کی اونچائی سے زیادہ تھی۔ وہیں دوڑ کے مقابلے میں سمرن شرما نے خواتین کی 100 میٹر کی T-12 دوڑ میں تاریخی کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ذاتی بہترین ریکارڈ، گیارہ اعشاریہ نو-پانچ سیکنڈ کے ساتھ سونے کا تمغہ جیتا۔ نشاد اور سِمرن کے سونے کے تمغوں کے ساتھ بھارت نے عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں پانچویں اور چھٹی کامیابی حاصل کی ہے۔ x