ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 5, 2025 3:11 PM

printer

میگھالیہ کے وزیراعلیٰ نے مرکزی وزیر داخلہ پر زور دیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش سے متعلق سرحد پار سے غیر قانونی نقل مکانی اور دراندازی کو روکنے کیلئے ریاست میں اِنرلائن پرمٹ کے نفاذ کو تیز کریں

میگھالیہ کے وزیراعلیٰ کونراڈ کے سنگما نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر زور دیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش سے متعلق سرحد پار سے غیر قانونی نقل مکانی اور دراندازی کو روکنے کیلئے ریاست میں اِنرلائن پرمٹ کے نفاذ کو تیز کریں۔ وزیراعلیٰ سنگما نے کَل نئی دلّی میں جناب شاہ سے ملاقات کی۔ اپنی ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے غیر قانونی نقل مکانی کو روکنے کیلئے میکانزم کے ساتھ ساتھ مضبوط سرحدی انتظام اور بنیادی ڈھانچے کی ضرورت پر زور دیا۔