میکسیکو نے منشیات کے کاروبار سے تعلق رکھنے والے 26 بڑے لوگوں کو نکال کر امریکہ بھیج دیا ہے۔ یہ قدم ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ تازہ اہم سمجھوتے کے تحت کیا گیا ہے۔ امریکی حکام نے جرائم پیشہ افراد کے اُس نیٹ ورک پر دباؤ بڑھادیا ہے، جس کے ذریعہ سرحد پر منشیات بھیجی جاتی ہیں۔ منشیات کے بڑے کاروباریوں اور دیگر اہم شخصیات کو بذریعہ ہوائی جہاز میکسیکو سے امریکہ بھیجا جارہا ہے۔
Site Admin | August 13, 2025 2:44 PM
میکسیکو نے منشیات کے کاروبار سے تعلق رکھنے والے 26 بڑے لوگوں کو نکال کر امریکہ بھیج دیا ہے
