ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 28, 2025 2:49 PM

printer

میلیسا طوفان سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر سات ہوگئی ہے کیونکہ یہ کیریبین سمندر کے ذریعے شمال مشرقی حصے میں پہنچ گیا ہے۔

Melissa طوفان سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 7 ہوگئی ہے کیونکہ یہ Caribean سمندر کے ذریعے شمال مشرقی حصے میں پہنچ گیا ہے۔ پانچویں زمرے کے اِس طوفان نے Haiti اور Jamaica میں تین – تین افراد کو ہلاک کیا اور ایک شخص Dominic جمہوریہ میں ہلاک ہوا ہے۔ طوفان سے متعلق قومی مرکز نے بتایا ہے کہ Melissa طوفان Jamaica میں تباہی لے کر آئے گا۔ Jamaica کے وزیرِ اعظم Andrew Holness نے نچلے علاقوں سے لوگوں کو باہر نکالنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ Jamaica کے دو بین الاقوامی ہوائی اڈے بند کردیئے گئے ہیں۔ کیوبا اور جنوب مشرقی Bahamas میں بھی وارننگ جاری کی گئی ہے۔