September 1, 2025 9:27 AM | Mizoram Drug Campaign

printer

میزورم کی حکومت، آج سے منشیات کی غیر قانونی تجارت کو ختم کرنے کے لیے 4 ماہ طویل ایک خصوصی مہم شروع کرے گی۔

میزورم کی حکومت، آج سے منشیات کی غیر قانونی تجارت کو ختم کرنے کے لیے 4 ماہ طویل ایک خصوصی مہم شروع کرے گی۔ پولیس کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ 4 ماہ تک چلنے والی مہم اس سال دسمبر تک جاری رہے گی۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والی مختلف ایجنسیاں، Young Mizo ایسوسی ایشن کے اشتراک سے میزورم کے تمام 11 ضلعوں کے سبھی منشیات سے متاثرہ مقامات، گاؤوں اور سرحدی علاقوں میں یہ مہم شروع کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔