کرکٹ میں Leeds میں Headingley کے مقام پر اینڈرسن-تندولکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بھارت نے اب سے کچھ دیر پہلے تک میزبان انگلینڈ کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 45 رن بنا لئے تھے۔اِس سے پہلے دن میں انگلینڈ کی پوری ٹیم، پہلی اننگز میں بھارت کے 471 رن کے مقابلے میں 465 رن پر آؤٹ ہوگئی تھی۔
Site Admin | June 22, 2025 9:37 PM
میزبان انگلینڈ کی پوری ٹیم، اینڈرسن-تندولکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھارت کے 471 رن کے مقابلے میں 465 رن پر آؤٹ ہوگئی