ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 4, 2025 9:54 AM

printer

’میرا بوتھ سب سے مضبوط‘ پہل کے تحت BJP کے سینئر رہنما اور وزیراعظم نریندر مودی آج بہار میں خواتین کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

’میرا بوتھ سب سے مضبوط‘ پہل کے تحت BJP کے سینئر رہنما اور وزیراعظم نریندر مودی آج بہار میں خواتین کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے اس بات چیت کیلئے جوش وخروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خواتین، بہار اسمبلی انتخابات میں BJP-NDA اتحاد کی جیت کو یقینی بنانے کیلئے پوری لگن کے ساتھ کام کررہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چناؤ مہم میں  اُن کی سرگرم شرکت بہار میں جمہوری عمل کے سفر کو مستحکم بنارہی ہے۔×